لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن

لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع معروف ویجیٹیبل آئل مل پر چھاپہ، آئل سیمپل فیل ہونے پر مل اصلاح تک بند،5ہزار 600کلو مارجرین ضبط کوکنگ آئل اور گھی کے نمونے فیل ہونے پروڈکشن بندکر دی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی غلط لیبلنگ اور پنجاب پیورفوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ راجہ جہانگیر انور . مارجرین میں وٹامن اے کی مقدار مقررہ مقدار سے زیادہ پائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی گھی اور آئل کی پیکنگ پر لگائے گئے لیبل بھی قوانین کے خلاف پائے گئے۔ راجہ جہانگیر انور ناقص اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی.  سالانہ لاکھوں لوگ غیر معیاری آئل اور گھی کے استعمال سے موذی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ راجہ جہانگیر انور اپنے اردگرد موجود جعل سازی میں ملوث عناصر کی اطلاع فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن1223پر دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top