لاہور 11جولائی کیمیکلز سے بنے جعلی دودھ کا مکروہ دھندہ کرنے والا سپلائر پکڑا گیا۔۔۔ لاہور سپلائی کے لیے تیار 700 لیٹر جعلی دودھ تلف ڈیری سیفٹی ٹیموں کا کھڈیاں خاص میں واقع خالد ڈیری پر چھاپہ ۔25 کلو پاؤڈر، 16 کلو گھی، ممنوعہ کیمیکل تلف، مقدمہ درج۔
موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 700 لیٹر تیار جعلی دودھ تلف کیا گیا۔ راجہ جہانگیر انور جعلی دودھ پاوڈر، پانی، ویجیٹیبل آئل اور کیمیکلز سے تیار کیا جا رہا تھا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی جعلی دودھ میں استعمال ہونے والے اجزا انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتے ہیں۔ راجہ جہانگیر انور جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی. جعلی تیار دودھ کو لاہور شہر میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بڑوں کو پیٹ،معدہ اور آنتوں کی بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی خالص دودھ کی فراہمی کے لیے بین الاقوامی طرز کی پالیسی لا رہے ہیں۔ راجہ جہانگیر انور. ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی اپنے ارد گرد جعلسازی کرنے والوں کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فیسبک پیج یا فری ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ راجہ جہانگیر انور