دودھ میں ملاوٹ کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی پرعزم!! منڈی بہاؤا لدین میں ڈیری سیفٹی ٹیم کی انسپکشن، 30 من سے زائد ملاوٹی دودھ اورمضر صحت کھو یا تلف، مقدمہ درج
دودھ میں ملاوٹ کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی پرعزم!!
منڈی بہاؤا لدین میں ڈیری سیفٹی ٹیم کی انسپکشن، 30 من سے زائد ملاوٹی دودھ اورمضر صحت کھو یا تلف، مقدمہ درج