ایڈیشنل ڈی جی، پنجاب فوڈ اتھارٹی، نوشین سرور کی سربراہی میں آن لا ٔن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

یڈیشنل ڈی جی، پنجاب فوڈ اتھارٹی، نوشین سرور کی سربراہی میں آن لا ٔن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں جی۔آي۔ایس اینڈ ریموٹ سینسنگ کنسلٹینٹس احسن سرور اور ارسلان الی نے اوپریشنز اور آر اینڈ ایل ونگ کے فوکل پرسنز کو لايسنسنگ کے نظام کو جی۔آي۔ایس اینڈ ریموٹ سینسنگ کی مدد سے آٹومیٹ بنانے کے نۓ تریکہ کار سے آگاہ کیا۔ دونوں ونگز کے فوکل پرسنزکو اس نۓ تریکہ کار پر بغیر کسی دشواری کے کامیابی سے کام کرنے کی مکمل ٹرینینگ دی گئی۔
اس نۓ پروجیکٹ کی بنیاد رکھ کر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملک کی باقی فوڈ اتھارٹیز کے لیے ایک نئی تاریخ رکم کی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکستان کی پہلی فوڈ اتھارٹی بن چکی ہے جسےلايسنسنگ کے نظام کو جی۔آي۔ایس اینڈ ریموٹ سینسنگ کی مدد سے آٹومیٹ بنانے کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے۔

Scroll to Top