جعلسازی کیخلاف اعلان جنگ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور زون میں کریک ڈاؤن جاری

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 1440فوڈ یونٹس، ڈیری یونٹس، ملک شاپس کی چیکنگ۔۔۔۔

ناقص انتظامات پر 18لاکھ 90 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد، 7معروف ریسٹورنٹس اور ڈیری یونٹس بند، 7مقدمات درج

5290لٹر دودھ، ممنوعہ ایکسپائر ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف

224لٹر آئل، پاؤڈر، 1من سے زائد دیگر اجزاء، ڈرم اور وزن کانٹا ضبط

داخلی راستوں پر علی الصبح سخت ناکہ بندی کے دوران 5لاکھ 10ہزار ہزار لٹر دودھ کا معائنہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فوڈ پوائنٹس پر زائد المیعاد اشیاء کی موجودگی اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر ایکشن لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گندے، بدبودار فریزر اور کچن ایریا میں حشرات کی بھرمار پائی گئی۔ عاصم جاوید

دودھ کے سیمپل ناقص پائے جانے پر ڈیری یونٹس کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم آئل تبدیلی ریکارڈ اور ملازمین کے میڈیکلز کی عدم موجود پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پیور فوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر فوڈ پوائنٹس کو جرمانے عائد کیے گئے۔ عاصم جاوید

ناقابل استعمال زائد المعیاد آئل، جعلی دودھ کا استعمال موذی امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

صوبہ بھر میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں ۔ عاصم جاوید

اشیاء خورونوش کی تیاری میں ناقص اشیاء کا استعمال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر خوراک کے معیار پہ زیرو ٹالرینس، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ عاصم جاوید

Scroll to Top