ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے دن گنے گئے۔۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ٹیموں کا رائیونڈ روڈ پرواقع میٹ پروسیسنگ یونٹس اور مذبح خانوں چیکنگ۔۔۔
گوشت کی تیاری سے سپلائی تک تمام انتظامات کی چیکنگ کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
صحت مند جانور کے تازہ گوشت کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے جدید چیکنگ نظام لا رہے ہیں۔عاصم جاوید
گوشت کی تیاری سے مارکیٹ میں سپلائی تک تمام مراحل کی بین الاقوامی سٹینڈرز کے مطابق حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
میٹ پروسیسنگ یونٹس حفضانِ صحت کے مقرر کردہ معیار کو یقینی بنائیں۔ عاصم جاوید
یونٹس میں موجود گوشت کا ریکارڈ اور فوڈ ورکرز کے میڈیکل ہونا انتہائی لازم ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بیمار، باسی ناقص گوشت تیار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ عاصم جاوید
خوراک سےوابستہ ہر کاروبار کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ بہتری کے لیے راہنمائی بھی کی جا رہی ہے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
شہری شکایات اور تجاویز کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔ عاصم جاوید