مردہ جانوروں کا گوشت تیارکرنےوالا سپلاٸر پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں

مردہ جانوروں کا 120کلوگوشت تلف، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لدھیوالا وڑاٸچ میں گاڑی کی چیکنگ

گوجرانوالہ: خفیہ اطلاع ملنے پر مردہ جانور سپلاٸی کرنے کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: پہلے سے مرے جانور کو ذبح کر کے گاڑی میں چھپا کر رکھا گیا تھا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ: مرے ہوئے جانور کو گاڑی نمبرFDS-2043میں سٹی ایریا میں سپلاٸی کیا جارہا تھا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ:سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ عاصم جاوید

گوجرانوالہ: بیمار اور مردہ جانور کا گوشت تیار اور سپلائی کرنا سنگین جرم ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلساز مافیا باز رہیں، پنجاب میں خوراک کے نام پر جعلسازی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

شہری اپنے ارد گرد ایسے تمام جعلساز عناصر کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ عاصم جاوید

Facebook
X
Scroll to Top