پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کا انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر سخت ایکشن۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کا انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر سخت ایکشن۔
فوڈ سیفٹی ٹیمز نے 8 ایکڑ پر فیکٹریوں اور گندے نالوں کے زہریلے پانی سے اگائی جانے والی ہزاروں کلو گرام پالک , مولیاں, دھنیا اور بند گوبھی ضائع کروادی۔

Facebook
X
Scroll to Top