صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری

245فوڈ پوائنٹس، دودھ سپلائرز کی چیکنگ، 38کو 3لاکھ 70ہزار روپے جرمانہ عاٸد

1یونٹ بند، 1سیمپل لیبارٹری بھجوا دیا گیا

70لٹر دودھ، 70کلو کنفیکشنری، 3من ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف

علی الصبح ناکہ بندی کے دوران91گاڑیوں میں موجود 43ہزار لٹر سے زائد دودھ کا معائنہ

معمولی نقاٸص پر 114 پواٸنٹس کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

تلف کردہ اشیاء کو خوراک کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

بارہا اصلاحی نوٹس دینے کے باوجود اصلاح نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ عاصم جاوید

قوانین کی خلاف ورزیوں پر کنفیکشنری یونٹ کو بند بھی کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلسازی کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں؛ قوانین پر عملدرآمد انتہاٸی لازم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

شہری اپنے ارد گرد ملاوٹی اور جعلسازی کرنے والوں کی اطلاع دیں، آپکا تعاون آپکی اچھی صحت کا ضامن ہے۔ عاصم جاوید

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top