فوڈ سیفٹی ٹیموں کی2024 میں 10 لاکھ 26 ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، قوانين کی خلاف ورزی پر 1034 مقدمات درج، بھاری مقدار میں دودھ، آئل اور گوشت سمیت غیر معیاری اشیاء تلف۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔