پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ جانور کی سپلائی ناکام بنا دی

مردہ جانوروں کا 200 کلو مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر سپیشل میٹ سیفٹی ٹیم کی بچیکی پولیس چوکی میں گاڑی کی چیکنگ

خفیہ اطلاع ملنے پر مردہ جانور کی غیر قانونی ترسیل کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گاڑی نمبری ACF536 میں مردہ جانور کو چھپا کر گوشت تیار کرنے کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ عاصم جاوید

سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

مردہ یا بیمار جانور کا گوشت تیار اور فروخت کرنا سنگین جرم ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص گوشت فروخت کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔ عاصم جاوید

صوبہ بھر میں خوراک میں جعلسازی کنے والوں کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

شہری اپنے ارد گرد ایسے تمام جعلساز عناصر کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ عاصم جاوید

Facebook
X
Scroll to Top