40کنال پر کاشت ہزاروں کلو تیار زہریلی سبزیوں کو ہل چلا کر تلف کر دیا
کچہری لاہور روڈ اطراف میں اگی گوبھی اور پالک کی فصل تلف کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کو سبزی منڈی میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
زہریلے پانی سے اگی سبزیاں بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
صوبہ بھر میں سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر پابندی عائد ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
کھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے ہر سطح پر کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی