پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد

The Punjab Food Authority (PFA) on Friday held a conference of stakeholders at Alhamra Arts Council to make the system more effective by addressing issues and suggestions for improving and easing food businesses.

 

PFA Director General Raja Jahangir Anwar and representatives of national and multinational food companies participated in the conference. Meanwhile, stakeholders made suggestions to the PFA regarding food licences, labelling, medical screening and checking system.

 

The DG PFA also answered the questions of food business representatives. Addressing the participants, Raja Anwar said the process of issuing product labels and food licences is being further expedited.

Moreover, an action plan will be developed for recycling used oil. He said that separate directorates have been created to improve the quality of used oil, milk and water.

پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔الحمرا آرٹ کونسل میں خوراک کا کاروبار کرنے والوں کے لیے پہلی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کا مقصدفوڈ بزنسزکی بہتری اور آسانی کے لیے درپیش مسائل اور تجاویز سے نظام کو مزید موئثربنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ الحمرا آرٹ کونسل میں خوراک کا کاروبار کرنے والوں کے لیے پہلی پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

 

کانفرنس کا مقصدفوڈ بزنسزکی بہتری اور آسانی کے لیے درپیش مسائل اور تجاویز سے نظام کو مزید موئثربنانا ہے۔کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی معروف فوڈ کمپنیز اور فوڈ چینز کے نمائندوںے شرکت
کی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے فوڈ بزنس نمائندوں کے سوالات کے بھی جوابات دیے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ سٹیک ہولڈرز نے فوڈ لائسنس،لیبلنگ،میڈیکل سکریننگ،چیکنگ نظام کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔

 

پروڈکٹ لیبلز اور فوڈ لائسنس جاری کرنے کے عمل کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔راجہ جہانگیر انور کا مزید کہنا تھا کہ استعمال شدہ تیل اور آرپیٹ پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ استعمال شدہ تیل دودھ اورپانی کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے الگ ڈائریکوریٹس بنا دی گئی ہیں۔

Glimpse of Stakeholders Conference

Scroll to Top