صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا راعی کھوکھر کے قریب کھوئے یونٹ پر چھاپہ

120کلو تیار ملاوٹی کھویا تلف، گھی ضبط، مقدمہ درج ملزم گرفتار

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ میں ملاوٹ ثابت ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پاؤڈر، گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ پر200کلو کھویا تلف کرکے یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات الارض کی کثیر مقدار پروڈکشن ایریا میں موجود پائی گئی۔ عاصم جاوید

زیادہ منافع کی لالچ میں عوام الناس کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ محمد عاصم جاوید

ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے ٹیمیں دن رات کوشاں ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

اپنے اردگرد کسی بھی ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن1223پر دیں۔ محمد عاصم جاوید

Scroll to Top