پنجاب فوڈاتھارٹی کا خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

لاہور میں مضر صحت گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، 2480 کلو بیمار مضر صحت مرغیاں تلف

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کریک ڈاؤن، صدر ایریا میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ٹولنٹن مارکیٹ میں ناکہ بندی

23 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 9 کو 1 لاکھ 70ہزار کے جرمانے عائد

ٹولنٹن میں 63 گاڑیاں اور گوداموں میں موجود 85ہزار کلو گوشت کا معائنہ کیا گیا۔ عاصم جاوید

ناقص گوشت کو تیاری کے بعد مختلف پکوان سنٹرز اور ریسٹورنٹس پر سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گودام میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار اور انتہائی لازم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا۔عاصم جاوید

پکوانوں کی تیاری میں ممنوعہ مضر صحت اجزاء اور کھلے ناقص مصالحہ جات کی ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص گوشت کا خوراک میں استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔عاصم جاوید

خوراک کا کاروبار کرنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی ۔عاصم جاوید

جعلسازی کا جڑ سے خاتمہ اولین ترجیح ہے، ملاوٹ مافیا خوراک کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنائیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top