اگست 10 اوکاڑہ |مضر صحت پانی کی بوتلوں کی پروڈکشن کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم

اگست 10 اوکاڑہ |مضر صحت پانی کی بوتلوں کی پروڈکشن کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم

مضر صحت پانی کی بوتلوں کی پروڈکشن کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم

فوڈ سیفٹی ٹیم کا کنال روڈ اوکاڑہ پر واٹر فلٹریشن یونٹ کا معائنہ، 1000 لیٹر جعلی پانی کی بوتلیں ضبط، مقدمہ درج جبکہ پروڈکشن اصلاح تک بند

Media Coverage

Scroll to Top