معیاری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔۔۔
گوجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا گوندلانوالہ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ، سابقہ ہدایات پر عمل درآمد نا کرنے، سٹوریج ایریا میں حشرات کی بھرمار پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا