ممنوعہ اشیاء کی فروخت کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن۔۔ سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کا محلہ اسلام نگر میں واقع پان شاپ پر چھاپہ، ممنوعہ گٹکا اور زائد المعیاد اشیاء برآمد کرکے تلف، بھاری جرمانہ عائد۔