موٹرویز اور ہاٸی ویز پر محفوظ خوراک کی فراہمی مشن، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکش

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا پی کے ایم جڑانوالہ سروس ایریا پر کریک ڈاٶن

12فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 1فوڈ پوائنٹ بند، 5 کو 1لاکھ40ہزار روپے کے جرمانے عائد

بھاری مقدار میں ایکسپائر بریڈ اور دیگر اشیاء موقع پر تلف

سابقہ دی گٸی ہدایات پر عمل درآمد نا کرنے اور لازم ریکارڈ کی عدم دستیابی پر کارروائیاں عمل میں لاٸی گئیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

معروف پوائنٹس میں صفائی کے انتہائی ناقص حالات، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیاں کی جارہی تھیں۔ عاصم جاوید

فریزر کی انتہاٸی خستہ حالت، گوشت اور ڈیری آٸٹمز اکٹھی رکھی پاٸی گٸیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

معمولی نقاٸص پر 4 فوڈ پواٸنٹس کو وارننگ نوٹس جاری کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فاسٹ فوڈ کی تیاری کے لیے ایکسپائر اشیاء کا استعمال کیا جارہا تھا۔ عاصم جاوید

ایکسپاٸرڈ اشیاء ڈسپلے میں رکھی پاٸی گٸیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

موٹر ویز، بس سٹینڈ، لاری اڈے، جی ٹی روڈ پر موجود فوڈ پوائنٹس کی کسی بھی وقت سرپرائز چیکنگ کی جاسکتی ہے۔ عاصم جاوید

زاٸدالمعیاد اشیاء کا ڈسپلے میں رکھنا اور بیچنے کی کسی صورت اجازت نہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کام کررہے ہیں۔ عاصم جاوید

دوران سفر کسی بھی قسم کی خوراک سے متعلقہ شکایات کی صورت میں1223پر کال کریں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

Scroll to Top