ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سربراہی ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل، ڈائریکٹر ٹیکنیکل، پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن،محکمہ لائیو سٹاک افسران سے میٹنگ
دودھ کی زیادہ پیداوار،محفوظ ترسیل،طلب و رسد کا فرق ختم کرنے اور ملاوٹ کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایات جاری
کسان کو جدید ڈیری فارمنگ، دودھ کی پیداوار بڑھانے کی ٹریننگ دینا انتہائی ضروری ہے۔جی فوڈ اتھارٹی
جانور کی حفاظت،نسلی افزائش میں جدت لانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے شارٹ اور لانگ ٹرم پالیسیاں مرتب کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بین الاقوامی طرز پر بلا سود قرض، زیادہ دودھ دینے والے جانور کی آفزائش،چراثیم سے پاک آٹومیٹک ڈیری فارمز بنانے میں کسان کو مدد فراہم کرنے پر مشاورت جاری ہے، عاصم جاوید
آج کا کسان غیر تربیت یافتہ، جانور کی غذائی ضروریات، مناسب چارے، سخت موسمی اثرات جیسے کٹھن مسائل کا شکار ہے، عاصم جاوید
محدود وسائل کیساتھ دودھ کے معیار اور مقدار دونوں کو بڑھانا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
دودھ میں ملاوٹ کسان نہیں زیادہ منافع کے لالچ میں ملاوٹ مافیا کرتا ہے۔عاصم جاوید
چھوٹے کسان کو مارکیٹ میں ڈائریکٹ پہنچ دینے کا مکمل لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
ڈیری ڈویلپمنٹ زرمبادلہ کے حصول کیلئے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر سکتی ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پاکستان ڈیری فارمنگ کے لحاظ سے دنیا میں ایک اہم مقام رکھتا ہے، عاصم جاوید
متعین کردہ اصولوں کے مطابق دودھ کی پیداوار سے لے کر دودھ کی ترسیل تک کڑی نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا۔عاصم جاوید
عوام تک محفوظ اشیاءخورونوش کی یقینی فراہمی کے لیے تمام
ممکن وسائل بروئے کارلائےجارہےہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی