ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے علامہ اقبال ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن میں چھاپے
واٹر پلانٹ اور معروف ریسٹورنٹ کی پروڈکشن اور فروخت بند
جوہر ٹاؤن میں پانی کا سیمپل فیل ہونے پر واٹر پلانٹ کی پروڈکشن بند کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پانی میں کولیفارم نامی جراثیم کی موجودگی پائی گئی۔ عاصم جاوید
جوہر ٹاؤن میں سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر معروف ریسٹورنٹ بند کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ریسٹورنٹ میں قوانین کی خلاف ورزیاں، ملازمین کے میڈیکل ٹریننگ عدم موجود پائے گئے۔ عاصم جاوید
پراسیسنگ ایریا میں کھلی نالیاں، ٹوٹا فرش، اور حشرات کی بھرمار پائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ملازمین کی ذاتی صفائی صفر، گندے زنگ آلود بورڈ پر کٹائی کی جارہی تھی۔ عاصم جاوید
خوراک میں ملاوٹ کے مرتکب عناصر کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پنجاب میں ملاوٹ مافیا کی کوئی جگہ نہیں، شہری شکایات کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں۔ عاصم جاوید