گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ
فریزر کی انتہائی ناقص حالت، پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی اور زائد المعیاد اجزاء برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ زائد المعیاد اجزاء تلف