- Automated E-License Application Process
- Required Document
- Timeline of PFA License Certificate
- License Fee Categories Notification
- Business Categorization
- Mode of Delivery
- How to apply license Awareness Video
- Downloads
خود کار ائ لائیسنسنگ کا طریقہ کار
ائ لائسنسنگ کے لئے اپنے انڈرائیڈ فون سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے نام کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ایپلیکیشن میں دیئے گئے آپشن میں سے اپلائی فور لائسنس پر کلک کریں اور اپنی معلومات درج کریں، آپ کے دیے گئے نمبر پر ایک کوڈ موصول ہو گا اور ایک نیا پیج کھلے گا۔
اپنی دکان/کاروبار کا نام، شہر کا نام، ٹاؤن، مکمل پتہ، کاروبار کی تفصیلات اور آخر میں درخواست گزار کی تصویر، شناختی کارڈ کی تصویر اور کاروبار کی تصویر اپلوڈ کریں اور سبمٹ کر دیں۔
کامیاب اندرا ج کے بعد ہمارا آفیسر تصدیق کے لئے آپ کی دکان کا دورہ کرے گا۔
تصدیق مکمل ہونے کے بعد درخواست گزار کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ایک پیغام موصول ہو گا کہ آپ الائیڈ بینک، جیز کیش یا ایزی پیسہ کے زریعے اپنی فیس جمع کروائیں۔
فیس جمع کروانے کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ایک لائسنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔
یہ لائسنس سرٹیفیکیٹ آپ کے دیے گئے ایڈریس پر بھیج دیا جائے گا۔
یا
شناختی کارڈ کے ہمراہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دفتر ڈائریکٹوریٹ آف لائسنسنگ 120-بی نیو مسلم ٹاؤن تشریف لائیں یا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ضلعی دفاتر تشریف لائیں۔
The food operator needs the following documents while applying a license
- Applicant Image
- CNIC (Front-Back)
- Business Image
The timeline for processing a license application is 7 working days.
After the approval of the license, the details are sent to the proofreading and printing section for dispatch to FBO within 15 days.
Notification for License Category and Fee Revised 37th Board Meeting.
These Business Categorization cover a wide range of food-related businesses, reflecting the diversity within the food industry.
- The license will be dispatched to the food operator via courier at their business address.