فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بھمبر روڈ گجرات میں واقع معروف ریسٹورنٹ پر چھاپہ۔ سٹوریج ایریا میں حشرات کی بہتات اور کھلے ڈرین کی موجودگی پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔