شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا واٹر فلٹریشن پلانٹس ، ملک شاپس اور فوڈ پوائنٹس پر چھاپہ۔۔
فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں۔ مشہور واٹر فلٹریشن پلانٹ موقع پر بند۔
زائد المعیاد اجزاء کے برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد ۔ زائد المعیاد اجزاء تلف۔