ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی رات گئے ملاوٹ مافیا پے کاری وار۔ ماہ والا جھنگ روڈ چنیوٹ کے علاقے میں کیمیکل سے جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ پولیس کی موجودگی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کا رات گئے چھاپا، موقع پر موجود 1000 لیٹر سے زائد دودھ ، ملاوٹی اجزاء، دودھ بنانے میں استعمال ہونے والے کیمیکلز اور ملاوٹی دودھ کی ترسیل میں شامل 02 گاڑیاں بحکمِ سرکار ضبط کر لی گئیں۔ موقع سے 2 ملزمان حراست میں لے کر متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر بھی درج۔
ملاوٹ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جائیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی ۔
Media Coverage
جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 19, 2023
ڈیری سیفٹی ٹیم کا چنیوٹ کے علاقے میں جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ، 1000 لیٹر جعلی دودھ تلف، مضر صحت اجزاء اور 2 دودھ بردار گاڑیاں ضبط، مقدمہ درج#pfa #foodsafety #Regulation @CS_Punjab pic.twitter.com/dCYzzngngG