ناقص دیسی گھی اور مکھن تیار کرنے والوں کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نیو پلاٹ سٹریٹ 2 میں ڈیری یونٹ پر چھاپہ

یونٹ بند، مقدمہ درج، بھاری مقدار میں غیر معیاری کریم تلف

موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

یونٹ میں حشرات کی بھرمار اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

مقرر کردہ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر یونٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

جعلسازی میں ملوث فوڈ یونٹس کیخلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان فوڈ اتھارٹی

شہری اپنے ارد گرد ایسے تمام ملاوٹی عناصر کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

Scroll to Top