موٹرویز پر مسافروں تک معیاری خوراک کی فراہمی کا عزم۔۔۔
حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیموں کا M2 سکھیکی ریسٹ ایریا میں واقع معروف ہوٹل پر چھاپہ۔۔۔
سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنےاور فریزر کی ناقص صورتحال پر ہوٹل کو اصلاح تک بند کر دیا گیا۔