عاشورہ سے قبل پکوان سنٹرز کو گوشت دینے والے سپلائرز کی چیکنگ

390کلو ناقص گوشت، 1من سے زائد ناقص آئل تلف، 2مقدمات درج

پکی پکائی دیگیں فروخت کرنے والے پکوان سنٹرز اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کیے جانے والا ناقص گوشت تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ٹوٹے، گندے بدبودار اور حشرات زدہ فریزر سے ایکسپائر، مضر صحت گوشت برآمد کیا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ایکسپائر گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے 1مہینے سے فریزر میں چھپا کر رکھا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار اور انتہائی لازم ریکارڈ اور ضروری دستاویزات عدم موجود پائی گئیں۔محمد عاصم جاوید

پیور فوڈ ریگولیشنز کی سنگین خلاف ورزیاں پائی گئیں، ملازمین کے میڈیکل موجود نہ تھے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ناقص گوشت کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔محمد عاصم جاوید

خوراک کا کاروبار کرنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی ۔ محمد عاصم جاوید

Scroll to Top