لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن
لاہور 19 جولائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری اشیاء خورونوش تیار کرنے والوں کے خلاف ایکشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع معروف ویجیٹیبل آئل مل پر چھاپہ، آئل سیمپل فیل ہونے پر مل اصلاح تک بند،5ہزار 600کلو مارجرین ضبط کوکنگ آئل اور گھی کے نمونے فیل ہونے پروڈکشن بندکر دی […]