ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر شرجیل شاہد کا معروف مالز کے فوڈ کورٹس کی چیکنگ
ایمپوریم مال اور مال ون فوڈ کورٹس میں 23معروف برانڈز کی چیکنگ 2من ناقص استعمال شدہ آئل تلف 20لاکھ 35ہزار کے جرمانے عائد، 2کو اصلاحی نوٹس جاری ناقص آئل کے استعمال پر معروف فوڈ پوائنٹس کو جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کچن ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی […]