پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور زون میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ مسلسل جاری
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 1472فوڈ یونٹس، ڈیری یونٹس، ملک شاپس کی چیکنگ ناقص انتظامات پر 22لاکھ 42 ہزار سے زائد کے جرمانے عائد، 4معروف ریسٹورنٹس اور ڈیری یونٹس بند 1500لٹر ملاوٹی دودھ سمیت ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف چہلم شہدائے کربلا اور عرس داتا گنج بخش پر پکوان سنٹرز […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور زون میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ مسلسل جاری Read More »