گھر میں چھپ کر جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کاملہوکھوکھر میں واقع فیٹ رینڈرنگ یونٹ پر چھاپہ جانوروں کی آلائشوں سے تیار 104 کلع مضر صحت گھی اورچربی ضبط، مقدمہ درج رہائشی علاقے میں چھپ کر جانوروں کی چربی اور آلائشوں سے گھی تیار کیا جا رہا تھا۔عاصم جاوید سوپ فیکٹریوں کو سپلائی کے نام پر […]
گھر میں چھپ کر جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن Read More »