غذائی قلت کا شکار بچوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا واپڈا گرلز ہائی سکول میں نیو ٹریشن پروگرام کا انعقاد
صحت مند بچے روشن مستقبل کے ضامن! غذائی قلت کا شکار بچوں کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا واپڈا گرلز ہائی سکول میں نیو ٹریشن پروگرام کا انعقاد، اب تک 10 ہزار بچوں کی سکریننگ مکمل ہو چکی ہے، غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی نشونما بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ صحت مند بچے […]