گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دودھ میں ملاوٹ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
گوجرانوالہ: 9ہزار 183 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 8706 پاس، 477 فیل گوجرانوالہ: یکم جنوری سے ابتک 55لاکھ 91ہزار لٹر سے زائد دودھ کا معائنہ، 18ہزار 400 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف گوجرانوالہ: 2200ملک شاپس،ڈیری یونٹس کی چیکنگ، 464 کو 43لاکھ 62ہزار کے جرمانے عائد گوجرانوالہ: 9183دودھ سپلائرز کی چیکنگ کے دوران 318کو 7لاکھ […]
گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دودھ میں ملاوٹ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری Read More »