ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔۔۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائیاں جاری۔۔۔
کل 64900 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے 7 گاڑیوں کو مبلغ ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
آٹھ سولیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔۔۔

 

Scroll to Top