ملاوٹی دودھ سپلائی کرنیوالوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری
راولپنڈی میں121،850 لٹر دودھ کی چیکنگ جبکہ 1500 لٹر ملاوٹی دودھ تلف
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر38 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جعل سازی پر 1 سپلائر کو 25000 ہزار کے جرمانے کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کیلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی
شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی