لاہور 16 اگست
لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن
واٹر سیفٹی ٹیم کا سوئی گیس روڈ شاہدرہ میں واقع کریسٹل واٹرفلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ
پانی میں آرسینک کی مقدار زیادہ ہونے پر یونٹ بند
واٹر سیمپل فیل ہونے پرر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی
پانی میں آرسینک کی زیادہ مقدار انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہو سکتی ہے۔راجہ جہانگیر انور
انتہائی لازم فلٹرز تبدیلی کا ریکارڈبھی عدم موجود پایا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ناقص پانی کا استعمال ہیضہ، ہیپاٹائٹس جیسی موذی بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ راجہ جہانگیر انور
خوراک میں ملاوٹ اور جعل سازی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گاہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
خوراک کا کاروبار کرنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مقرر کردہ قوانین پر عملدرآمد لازم ہے۔ راجہ جہانگیر انور
جعلساز اور ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی