پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے تحت سپیریئر کالج چکوال میں آگاہی سیمینار کا انعقاد،
متوازن غذاء، صحت مند طرزِ زندگی، وقت پر کھانے کی عادات اپنانے کے حوالے سے طلباء کو آگاہ کیا گیا. پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اقدامات اور سیف فوڈ سٹی پروجیکٹ حوالے سے بھی طلباء کو بتایا گیا۔