سیوریج کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی پیداوار کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ! فوڈ سیفٹی ٹیم کی شیخوپورہ ٹال پلازہ کے قریب کارروائی، 24 کنال رقبے پر محیط آلودہ اور گندے پانی سے تیار کی گئی سبزیاں تلف۔