پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی! ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ میں کاروائی کے دوران 2500 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف، مضر صحت دودھ کی فروخت پر بھاری جرمانہ عائد۔ Media Coverage پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی!ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ میں کاروائی کے دوران 2500 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف، مضر صحت دودھ کی فروخت پر بھاری جرمانہ عائد۔تفصیلات ویڈیو میں۔۔#pfa #foodsafety #regulation #adulteration #control @CS_Punjab pic.twitter.com/k6ex8t5tkV— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 30, 2023