فیصل آباد 25اگست نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جانی ٹاؤن 66 ج ب دھندرہ میں واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ۔۔۔
4200 کلو اجوائن کا بھوسہ، 500 کلو ممنی برآمد، یونٹ بند
885 کلو پلا سٹر آف پیرس، 270 کلو کھلا آئل، 50 کلو ماربل پاؤڈر، ملاوٹی کالی مرچ، ممنوعہ رنگ تلف
2 مکسنگ مشینیں جڑ سے اکھاڑ کے ضبط کر لی گئیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پلاسٹر آف پیرس سے جعلی کالی مرچ بنانے پر یونٹ کو بند کر دیا گیا۔راجہ جہانگیر انور
کالی مرچ کی تیاری میں اجوائن کے ھوسے اور ماربل کے پاؤڈر کی ملاوٹ کی جارہی تھی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
پلاسڑ آف پیرس،مضر صحت کھلے رنگ سے جعلی کالی مرچ تیار کی جا رہی تھی۔راجہ جہانگیر انور
جعلی مرچ تیار کرنے والی مکسنگ مشین بھی ضبط کر لی گئیں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
تیار جعلی کالی مرچ کو نقلی دلکش پیکنگ لگا کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔ راجہ جہانگیر انور
کیمیکلز اور کھلے رنگوں سے بنی جعلی اشیاء کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
ملاوٹ آور جعلساز مافیا کو خوارک کا کاروبار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔ راجہ جہانگیر انور
Media Coverage
ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 25, 2023
فوڈ سیفٹی ٹیم کا فیصل آباد جانی ٹاؤن میں واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ،کاروائی کے دوران 4200 کلو اجوائن کا بھوسہ، 500کلو ممنی، 8 #PFA #regulation #inspection @CS_Punjab pic.twitter.com/xGwr4HCKfO