نوجوانوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔

نوجوانوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔۔۔۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گجرانوالہ کے علاقے سوئی گیس روڈ پر واقع پان شاپ پر چھاپہ، بھاری تعداد میں گٹکے کے ساشے برآمد کر کے موقع پر تلف، جرمانہ عائد

Scroll to Top