اگست 02 | شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے کی مکروہ کوشش ناکام

لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شیخوپورہ روڈ پر مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا، 8 ہزار 615 کلو مردہ مرغیاں تلف، سپلائر کیخلاف مقدمہ درج

 
Scroll to Top