خوراک میں جعلسازی کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیوں کے دوران مزاحمت کو روکنے اور بھرپور ایکشن کےلئے پنجاب پولیس کی معاونت حاصل۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف قانونی کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ ۔