فیصل آباد 24 جولائی | جعلساز مافیا کے نت نئے حربے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔

فیصل آباد 24 جولائی

جعلساز مافیا کے نت نئے حربے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سدھار سبزی منڈی با ئی پاس پر واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ۔

رہائشی علاقے میں گھر میں چھپا پلاسڑ آف پیرس سے جعلی کالی مرچ بنانے والا یونٹ پکڑ ا گیا

اس میں 1131 کلو مرچ، 35 کلو میدہ، 26 کلو مایا، 15 کلو پلا سٹر آف پیرس، کھلا آئل اور ممنوعہ رنگ تلف، مقدمہ درج۔۔

پلاسٹر آف پیرس سے جعلی کالی مرچ بنانے پریونٹ کو بند کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلی مرچ تیار کرنے والی مکسنگ مشین بھی ضبط کر لی گئی۔ راجہ جہانگیر انور

پلاسڑ آف پیرس،کھلے رنگ،میدہ سے جعلی کالی مرچ تیار کی جا رہی تھی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلساری کا مکروہ دھندہ کرنے والے یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔راجہ جہانگیر انور

تیار جعلی کالی مرچ اور کو نقلی پیکنگ لگا کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

کیمیکلز اور کھلے رنگوں سے بنی جعلی اشیاء کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ راجہ جہانگیر انور

شہری اپنے اردگرد موجود جعلساز مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

اشیاء خورونوش میں جعلسازی اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ راجہ جہانگیر انور

اشیائے خورونوش میں ملاوٹ کے مرتکب عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top