وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے تفصیلی ملاقات؛ نیوٹریشن پروگرامز پر تفصیلی تبادلہ خیال
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گین میں ایم او یو پر دستخط
پنجاب میں ہم نیوٹریشن کےمنظرنامے کو تبدیل کرنے جارہے ہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پنجاب فوڈ اتھارٹی غذائی کمی کی آگاہی کے لیے سپیشل ٹاسک فورس بنائے گی۔ عاصم جاوید
سکول نیوٹریشن پروگرام اور کمیونٹی نیوٹریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے پر اتفاق۔، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گین کیساتھ ملکر نیوٹریشن سکریننگ کے کیے جدید مشینری بھی حاصل کی جائے گی، عاصم جاوید
گین کے اشتراک سے پنجاب میں فوڈ سیفٹی پر 5سالہ روڈ میپ تیار کیا جائے گا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بڑے پیمانے پر غذائی کمی کی وجہ سے بچے مختلف امراض کا شکار ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بچوں میں نیوٹریشن کے مسائل بہت پیچیدہ ہیں، ایک مکمل اور منظم لائحہ عمل بنایا گیا ہے۔ عاصم جاوید
نیوٹریشن امور پر آج کے طالب علم کو تعلیم دینا انتہائی لازم ہے۔ عاصم جاوید
فوڈ اتھارٹی کے غذائی ماہرین بچوں کوغذائیت سے بھرپور خوراک کھانے کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ عاصم جاوید
سٹنٹنگ کو روکنے کے لیے شروع سے ہی مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بچوں کو ٹریننگ دینے کا بیڑا پنجاب فوڈ اتھارٹی اٹھایا ہے اسکے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ عاصم جاوید
وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے آج سے ہی ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی