عیدالفطر کے موقع پر خوراک میں ملاوٹ کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاہور میں 3 ہزار 90 فوڈ پوائنٹس، بیکری، سویٹس شاپس، 290 فاسٹ فوڈ پوانٹس اور 144 واٹر اور جوس پلانٹس کی چیکنگ، 335 کلو مٹھائی اور 12 ہزار 750 انڈے سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء تلف۔ متعدد کو بھاری جرمانے عائد ۔
تفصیلات ویڈیو میں ۔۔۔