سر سبز پنجاب، پنجاب فوڈ اتھارٹی حکومت پنجاب کے شانہ بشانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ‘پلانٹ فار پاکستان’ کے تحت پنجاب فوڈاتھارٹی کارخیر میں شامل

 

ایڈیشنل ڈی جی ایڈمن، ایڈیشنل ڈی جی ریسورس اینڈ لائسنسنگ، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ کوارڈینیشن، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے پودا لگایا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر سے کیمپین کے آغاز؛ صوبہ بھر کے تمام دفاتر میں پودے لگائیں جائیں گے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تمام ملازمین دفتر، گھر اور اپنے گردونواح میں پودا لگا کر عوام کو بھی شجر کاری مہم کی ترغیب دیں گے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

فیلڈ ٹیمیں فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کو بھی شجرکاری مہم میں شریک ہونے کی ترغیب دیں گی، ترجمان فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سرکاری و نجی سکولز میں جاری سکول نیوٹریشن پروگرام میں بچوں کو بھی کم از کم ایک پودا لگانے کی ترغیب دی جائے گی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

درخت ہماری زمین کے اردگرد پھیلے ہوا کے غلاف کی صفائی کا واحد ذریعہ ہیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

ہماری زندگی آکسیجن سے وابستہ ہے، آکسیجن کے حصول کے لیے درخت انتہائی ضروری ہیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

شجرکاری کے لئے ہم انفرادی سطح پر پنجاب حکومت کا ہاتھ بٹائیں گے۔ترجمان فوڈ اتھارٹی

درخت نہ صرف ہماری زمین کا حسن ہیں بلکہ یہ کرہ ارض پر زندگی کی علامت بھی ہیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

پلانٹ فار پاکستان مہم میں ہر شہری کو پودا لگا کر اپنے قومی فریضہ ادا کرنا چاہیے۔ ترجمان

ملک سرسبز و شاداب ہوگا تو پاکستان کا ماحول بہتر ہوگا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی

 

toto slot

toto slot

toto slot

toto slot

link slot

link slot

toto slot

toto slot

slot resmi

slot resmi

situs toto

toto slot

slot resmi

bakautoto

situs toto slot

bakautoto

toto slot 4d

slot gacor maxwin

toto slot

slot gacor hari ini

toto slot

Scroll to Top