رمضان المبارک میں فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشنز

رمضان المبارک میں فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشنز ٹیمیں 24/7 فیلڈ میں متحرک ہیں۔ مؤثر قانون سازی کا نہ ہونا ملاوٹ کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کیا کام کر رہی ہے؟ بچوں کی بہترین نشونما کیلئے انکی غذا اور روزمرہ کی سرگرمیاں کیا ہونی چاہیے؟
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پبلک نیوز کے پروگرام”پیام رمضان” میں خصوصی گفتگو۔۔

 

kampungbet

situs slot

situs gacor hari ini

kampungbet

daftar slot

slot gacor

Scroll to Top